اقتدار اور تکبر - اعزاز سید

میں نے اپنی صحافتی زندگی میں ایک بات سیکھی ہے کہ جو شخص طاقتور ہو کر جھکا، لوگوں کو عزت دی اور ان کی آسانیوں کا سبب بنا دلوں میں امر رہا۔ مگر جو شخص اقتدار میں آکر متکبر ہوا وقت آنے پر بے یار و مددگار اور ذلیل و رسوا ہوا۔ آپ لوگوں کو پیار سے جیت سکتے ہیں تکبر یا اختیار کی لاٹھی سے نہیں۔ کارزارِ...