شب ِقدر اور اعتکاف - بشریٰ تسنیم

رمضان المبارک سالانہ نیکیوں کا میلہ ہے۔ ایسا میلہ جس کے تین شعبے بنا دیے گئے: رحمت، مغفرت اور آگ سے رہائی۔ نیکیوں کی اس سالانہ ’’سیل‘‘ میں کم دام دے کر زیادہ قیمتی اشیا خریدنے کے مواقع گنوانے کا کس نے سوچا ہوگا؟ نفل نیکی فرض کے برابر اور فرض ستر فرضوں کے برابر۔ کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہوں نے دو...