سیرت نگاری کا ارتقاء - ہلال احمد تانترے

لفظ سیرت کی تعریف و تاریخ عربی زبان میں لفظ ’سیرت‘ یا ’سیرہ‘ اس کے صیغہ فعل ساز، یسیر، سیراََ سے نکلا ہے جس کے معنیٰ چلنے پھرنے یا سفر کرنے کے ہیں۔ اس کے علاوہ اس کے معنیٰ طریقہ، شکل و صورت، راستہ، روش اور چال چلن کے بھی ہیں۔ کسی ایک انسان کی سیرت کا مطلب اس کی زندگی کے سفر کا راستہ ہے، جس پر چل کر...