مرسی شہید، اسلامی تحریکیں اور امت مسلمہ - محمد حسان

محمد مرسی جب اقتدار میں آئے تو ہم خوشی سے جھوم اٹھے تھے، جیسے کوئی اپنا بہت ہی قریبی دل پسند عزیز ایک دم سے اقتدار میں آجائے۔ دل باغ باغ بھی تھا سر رب کے حضور شکر کے جذبات سے مغلوب سر بسجود بھی۔ دنیا بھر کی اسلامی تحریکوں میں کس قدر مسرت و انبساط کی لہر دوڑ گئی تھی۔ رجب طیب ایردوان، راشد غنوشی،...