ذمے داری میں کوتاہی کا انجام - محمد رضی الاسلام ندوی

حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ (جو صلح حدیبیہ کے موقع پر رسول اللہ کے ہاتھ پر بیعت کرنے والوں میں سے تھے ) روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا : " مَا مِنْ أَمِيرٍ يَلِي أَمْرَ الْمُسْلِمِينَ ، ثُمَّ لَا يَجْهَدُ لَهُمْ ، وَيَنْصَحُ إِلَّا لَمْ يَدْخُلْ مَعَهُمُ الْجَنَّةَ "(مسلم : 142) "...