آخرت میں بھی کرایہ کا مکان ہو گا یا اپنا ذاتی ؟ - میاں جمشید

" یہ دنیا ایک عارضی قیام گاہ ہے" یقین مانیں یہ بات وہ لوگ بہتر سمجھ سکتے ہیں جو کرایہ کے مکان میں رہتے ہیں اور بدلتے حالات یا مالک مکان کے کہنے پر اپنا ٹھکانا بدلتے رہتے ہیں. بچپن فلیٹ میں ، جوانی نیچے والے پورشن، شادی اوپر والے پورشن، اولاد کونے والے گھر، بچوں کی شادی فلاں محلے وغیرہ وغیرہ بس ایسی...