ادبیات

جب مجھے اغواء کیا گیا – ڈاکٹر اعجاز فاروق اکرم کی دلچسپ یادیں،انتظامی تجربات و مشاہدات

یہ واقعہ اس عنوان کے مروج لفظی مِصداق تو شاید نہ ہو،البتہ معنوی مصداق ضرور ہے،مگر اتنا خوفناک اور حیرتناک بھی نہیں جتنا کچے اور پکے کے ڈاکوؤں سے توقع کی جاسکتی...