ہوم << Archives for تنویر گھمن

Avatar photoتنویر گھمن مصنف، ماہر تعلیم، اور ٹیچرز ٹرینر ہیں۔ شعبہ تعلیم میں دو دہائیوں سے سرگرم ہیں، اور تدریسی اصلاحات، سیکھنے کے جدید طریقوں اور اساتذہ کی پیشہ ورانہ ترقی پر کام کر رہے ہیں۔ بطور مصنف انھوں نے ذاتی کامیابی اور سیلف ہیلپ کے موضوع پر پچھلے سو سالوں میں لکھی جانے والی 100 سب سے مؤثر کتابوں کو اردو قارئین کے لیے 5 منٹ کی آسان تحریروں میں پیش کرنے کا منفرد سلسلہ شروع کیا ہے۔ اس کا مقصد عالمی سطح پر مشہور کتابوں کی اہم ترین باتوں کو سادہ اور آسان انداز میں پیش کرنا ہے، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ذاتی بہتری، کامیابی اور ذہنی نشوونما کے اصولوں سے استفادہ کر سکیں۔