عفرش اپنے دو ہزار جنگجو شیطانوں کے ساتھ وادی کی گھاٹی میں موجود تھا۔ مختلف ہتھیاروں سے لیس تمام سیاہ پوش جنگجو قطاروں میں کھڑے تھے۔ عفرش بھی آج زرہ پہنے، جنگی لباس میں ملبوس تھا۔ اس نے لشکریوں کی قطاروں کے درمیان چلتے ہوئے اپنی فوج کا تفصیلی معاٸنہ کیا۔ ”جحیم اور ہاویہ نظر نہیں آ رہے۔۔۔۔؟ اس نے...
ریحان اصغر سید فکشن اور طنز و مزاح لکھنے میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں۔ کم مگر اچھا اور معیاری لکھتے ہیں۔