ہمارے ایک بزرگ دوست ہیں نور القمر سلفی، کل انہوں نے فرمایا کہ "سوشل میڈیا پر جس طرح سے لوگ تھوک کے بھاؤ گیان بانٹ رہے ہیں، لوگوں کا اصحاب الرائے پر...
رشید ودود خود کو مطالعے کا رسیا بہت عام آدمی کہتے ہیں۔ خاندانی تاجر ہیں۔ زندہ دلی سے زندگی گزارنا انھیں پسند ہے، مگر ان کا خیال ہے کہ چالیس سال کا ہونے کے باوجود زندہ رہنے کے علاوہ کوئی کارنامہ انجام نہیں دے سکے۔
یہ طوطے صاحب آج بازار میں مل گئے، خرید کر گھر لے آیا. شان الحق حقی صاحب طوطا کا املا توتا بتاتے تھے لیکن یوسفی انکل نے 'خاکم بدہن، میں دلچسپ انداز...