جلال و جمال اور ہیبت و عظمت کا نشان۔ دنیا کے بتکدوں میں خداے لم یزل کا پہلا گھر۔ خلیل اﷲ ابراہیم اور ذبیح اﷲ اسماعیل کی مشقت تعمیر کا مظہر۔ کعبۃ اﷲ۔...
ڈاکٹر اعجاز فاروق اکرم سابق چیئرمین تعلیمی بورڈ فیصل آباد ہیں۔ ڈائریکٹر کالجز، گورنمنٹ کالج سمن آباد کے ریٹائرڈ پرنسل اور جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے سابق چیئرمین شعبہ عربی ہیں۔ ریڈیو پاکستان سے 30 سال کا تعلق ہے۔ بطور مقرر قومی پروگرام ۔۔حی علی الفلاح۔ سلسلہ "قر ان حکیم اور ہماری زندگی۔ نشری تقاریر پر مشتمل چھ کتب ''قول حسن، قول سدید، قول مبین، قول مجید، قول کریم اور قول حکیم شائع ہو چکی ہیں۔ دو کتب قول فصل اور قول کریم زیر ترتیب ہیں۔ ترکی جو میں نے دیکھا کے نام سے سفرنامہ شائع ہو چکا ہے۔ خود نوشت ''یادوں کا دریچہ'' زیرقلم ہے
یہ کہانی نہیں ،ایک حقیقت ہے ،اور وہ بھی آج سے تقریباً سترہ سو سال پہلے کے اس دور کی جسے ہم "جاہلیت" کہتے ہیں۔ ابھی اسلام کے اصولِ حیات و معاشرت سے نہ...
ایک بستی کے لوگ جھوٹ بولنے اور جھوٹی گواہی دینے کے لیے مشہور تھے۔ اس بستی کے ایک مرد و عورت نے خفیہ طور پر نکاح کرلیا۔نکاح یقیناً شریعت کے مطابق...
یہ پانچویں عظیم عباسی خلیفہ ہارون الرشید ہیں۔۔ ابو جعفر ہارون بن محمد المہدی بن ابی جعفر المنصور، بن محمد بن علی بن عبداللہ بن عباس الہاشمی القرشی،...
مجھےاچھے لگتے ہیں وہ لوگ جو دوسروں کے لیے خوشیاں اور راحتیں بوتے ہیں۔ آج اس خیال کے تحت ایک عربی کہانی " أنثر الحب"۔۔ محبت بکھیریے۔۔ کا خلاصہ ملاحظہ...
ابوعبداللہ الحمیدی ے خود اپنے لیے کہا : لوگوں کے ساتھ میل جول کوئی فائدہ نہیں دیتا،سوائے بے کار اور فضول بحث مباحثے کے۔لہذا لوگوں سے ملنا کم کردو...
یہ میرے کسی سفر کا ذکر نہیں، کیونکہ مجھے سفر کرنا کچھ زیادہ پسند نہیں۔اگرچہ زندگی میں بے شمار سفر کیے۔۔ماں باپ کی گود میں اپنے ددھیال،ننھیال اور عزیز...