ہم دیوانے اردو کے، کیونکہ 1۔اردو ۔۔۔۔عربی ،ہندی اور فارسی زبانوں کا مجموعہ ہے جس میں عربی کے الفاظ ستر فیصد موجود ہیں ۔ 2۔اردو۔۔۔۔ میں دیگر زبانوں کو...
ڈاکٹر اعجاز فاروق اکرم سابق چیئرمین تعلیمی بورڈ فیصل آباد ہیں۔ ڈائریکٹر کالجز، گورنمنٹ کالج سمن آباد کے ریٹائرڈ پرنسل اور جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے سابق چیئرمین شعبہ عربی ہیں۔ ریڈیو پاکستان سے 30 سال کا تعلق ہے۔ بطور مقرر قومی پروگرام ۔۔حی علی الفلاح۔ سلسلہ "قر ان حکیم اور ہماری زندگی۔ نشری تقاریر پر مشتمل چھ کتب ''قول حسن، قول سدید، قول مبین، قول مجید، قول کریم اور قول حکیم شائع ہو چکی ہیں۔ دو کتب قول فصل اور قول کریم زیر ترتیب ہیں۔ ترکی جو میں نے دیکھا کے نام سے سفرنامہ شائع ہو چکا ہے۔ خود نوشت ''یادوں کا دریچہ'' زیرقلم ہے
یہ تاریخ انسانی کا عجب منظر تھا، جب اپنوں کے ستائے ہوئے، گھروں سے نکالے ہوئے، پیاروں سے محروم کیے ہوئے، بے سروسامان، فاقہ کش، تین سو تیرہ مفلوک الحال...
سرکار رسالت ماب ﷺے ظہورِ مسعود سے متصل عرب میں ایک بڑا دانا شاعر پیدا ہوا،جس کا نام زُھیر بن ابی سلمیٰ تھا ۔یہ شاعر دور جاہلی کے فحول شعراء میں شمار...
عوف ابن مالک الاشجعی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئے،اور عرض کی، " یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم،میرا بیٹا مالک آپ کے ساتھ ایک...
قرآنِ مجید وہ مہتم بالشان صحیفۂ ہدایت ہے جس نے نہ صرف تاریخِ انسانی کا دھارا موڑا، بلکہ فکروعمل کا معیار بھی یکسر تبدیل کردیا۔ قرآنِ مجید کی صورت...
کچھ عرصہ پہلے ۔۔ایک پوسٹ نظر سے گزری۔، شاید اس کا ترجمہ بھی لکھا تھا۔ تب سے یہ جملہ نجانے کیوں میرے ذہن پر چسپاں ہوکر رہ گیا۔اور وقتاً فوقتاً بار بار...
ہماری انفرادی ،اجتماعی،قومی،ملی اور بین الاقوامی زندگی میں حتیٰ کہ مذہبی حوالوں سے ۔۔دل۔۔بہت ناگزیر،اہم اور مرکزیت کے ساتھ انقلابی حیثیت رکھتا ہے۔ اس...
ترکی صدیوں کی دلکش و دلآویز انقلاب افروز تاریخ کا عنوان ہے۔ ایک قدیم اور جدید ملک جو بیک وقت ایشیا اور یورپ میں شامل ہے۔ قدیم و جدید تہذیب کا...
وی آئی پی لاؤنج صاحبو! قانونِ قدرت ہے کہ ہر کسی کو اپنا بوجھ خود ہی اٹھانا پڑتا ہے۔ ’’کوئی دوسرا کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا“۔ یہ اصول ہے تو...
اب تو گئے وقتوں کی بات ہی ہے کہ مسلمانوں کے بادشاہ ،خلیفہ،اور حکمران خواہ کتنے ہی غاصب و جابر ہوں، اموی ہوں یا عباسی ،بربری ہوں یا عثمانی ،مغل ہوں یا...