مجھے پہاڑوں ,دریاوں اور جھیلوں سے صرف محبت نہیں بلکہ ایک خاص قسم کی عقیدت ہے۔میرا یہ بھی ماننا ہے کہ ہر روح کے مقدر میں پہاڑوں پر جانا نہیں لکھا ہوتا...
فاطمہ شیروانی معروف لکھاری اور افسانہ نگار ہیں۔ درس و تدریس کے شبعے سے منسلک ہیں۔ لکھنے کا باقاعدہ آغاز رسائل میں کہانیاں لکھنے سے ہوا۔ روزنامہ جنگ کے ادارتی اور خواتین صفحے پر کئی سال تک لکھا۔ مضامین کا مجموعہ تیرے قرب کی خوشبو، افسانوں پر مشتمل کتاب وینٹی لیٹر پر پڑی یادیں، اور رتی گلی کے نام اور اے وادی کمراٹ کے نام سے دو سفرنامے شائع ہو چکے ہیں۔ ان دنوں پبلشنگ کے میدان میں یاسر پبلیکیشنز کا علم اٹھاٸے کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہیں۔