سہیلی کی حویلی سے ایک میٹھی خبر نکلی تھی۔ صرف ایک خبر سے یکبارگی ناریل کی میٹھی خوشبو اٹھی اور چہار سو پھیل گئی۔ "یہ خبرمیرے لیے نہیں ہے ۔بےپروا نے...
دعا عظیمی معروف ادیبہ ، افسانہ نگار ہیں۔ سماجی بہبود میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم اے کیا۔ علم نفسیات اور ادب کی طالبہ ہیں۔ تخیل کی بلند پروازی ان کی نثرِ لطیف کا خاصہ ہے۔ سماج کے درد کو کہانی میں پرونے کا فن جانتی ہیں۔ حال ہی میں ان کی افسانوں کی پہلی کتاب فریم سے باہر ' شایع ہوئی جسے قارئین اور اہلِ ادب نے سراہا۔
یہ جو محبت کا رشتہ ہے نا، بڑا عجیب ہے وہ دور دیکھتے ہوئے بولی جس سے محبت ہو ، اس کے مرنے کے بعد بھی اس سےدور نہیں ہونے دیتا بلکہ اور قریب لے آتا ہے...
مجھے ایسے معلوم ہوتا اس کی روح کے ماتھے پہ عاشقی کا تلک تھا۔ وہ کبھی وادی سینا کا طواف کرتی تو کبھی انسانی محبت کی پیروی میں آگرہ کے تاج محل کی حسین...
وہ اکثر راتوں میں اپنی قبر کھول کر نکل آتی ہے۔ اسے دفناتے دفناتے اس کی بہت سی توانائیاں خرچ ہو جاتی ہیں۔ اس کے بعد جب وہ اس کی قبر دوبارہ کھودتا ہے...
ہم میں سے بہت سے لوگ اپنی شامیں مختلف طریقوں سے مناتے ہیں. مجھے بھی اسی بیتے رمضان کی ایک شام کی روداد سنانی ہے. گھریلو طور پر بہت ہی فراغت تھی, من...