حیرت مجھے ہوئی جب اس نے طمطراق سے خود کو رانا سانگا سے جوڑا، اور داہر پر فخر کیا۔ یہ نام نہاد دھرتی کے سپوت کہ جن کو محمد بن قاسم ایک آنکھ نہیں بھاتا، غزنوی ان کو چور لٹیرا لگتا، بلبن ظالم ڈاکو، اور احمد شاد ابدالی حملہ آور۔ تاریخ مگر مسخ کرتے ہیں یا ادراک ہی نہیں رکھتے۔ بہت فخر سے خود کو راجپوت...
ابوبکر قدوسی معروف اشاعتی ادارے مکتبہ قدوسیہ کے مدیر ہیں۔ تیرا نقش قدم دیکھتے ہیں نامی کتاب کے مصنف ہیں۔ مجلہ الاخوہ کے مدیر رہے۔ اسلامی موضوعات سے دلچسپی ہے۔