یہ غالباً سولہ سترہ برس پرانی بات ہے جب روزنامہ امت کا دفتر کراچی کے گنجان ترین علاقے نامکو سینٹر میں ہوا کرتا تھا۔ یہ وہی وقت تھا جب شہر ایم کیو ایم کے قبضے...
سیلانی نے آنکھیں ملتے ہوئے سیل فون کی روشن اسکرین پر نظر ڈالی اور ایس ایم ایس پڑھ کر بڑبڑانے لگا ’’یہ نہیں سدھریں گے۔۔۔‘‘ سیلانی فون چارجنگ پر لگاکر غسل خانے...
ٹیلی ویژن اسکرین ایک نیا تماشا دکھا رہی تھی۔ بااثر لوگوں کا منہ چڑھا پولیس افسر ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار کو ہتھکڑیاں...
کیا اب بھی وقت نہیں آیا کہ بانیان پاکستان کی اولاد کہلانے والے خود سے سوال کریں، اپنے گریبان میں جھانکیں اور سوچیں کہ انہوں نے قائد کے لیے کیا کیا نہ کیا۔۔۔...
اچھا ہی ہوا، الطاف حسین کا خبث ظاہر ہوگیا۔ وہ جو ایک عرصے سے بانیان پاکستان کی اولادوں کے قائد کا تاج سر پر لیے ملکہ برطانیہ کے سایہء عافیت میں موجیں کررہا...
آج آپ کو سیلانی سرحد پار کی کچھ مزیدار خبریں سناتا ہے، لیکن پہلے زمین پر کسی گندے کپڑے کی طرح پڑا کپڑے کا یہ ٹکڑا دیکھ لیجیے اور اب ذرا تھوڑی دیر کے لے ایران...
سیلانی کی آنکھوں کے گوشے نم ہوئے نہ منہ سے آہ نکلی۔ وہ بت بنا خالی خالی نظروں سے ٹیلی ویژن کے سامنے کھڑا کا کھڑا رہ گیا۔ ٹی وی پر کوئٹہ میں ڈھائی گئی قیامت...
سارے منظر ویسے کے ویسے ہی ہیں، تالاب بنی سڑکیں۔۔۔ مٹیالے پانی سے جھیل بنے میدان اور پارک۔۔۔ گندے نالوں کے کنارے ٹین کی ٹپکتی چھتوں والے گھروں کے باہر سہمے ہوئے...
وہ شخص اپنے چہرے مہرے سے کسی دوسرے علاقے کا لگتا تھا۔ اس کے چہرے پر عیاں تھکن بتا رہی تھی کہ وہ دور پار کا سفر کرکے یہاں پہنچا ہے۔ اسے مسافر جان کر بارعب چہرے...