6ستمبر 1965ء کی صبح کو جب بھارت نے پاکستان پر زمینی حملہ کیا تو پاکستانی فوج نے اس حملے کو پسپا کردیا۔ لاہور کے لوگوں نے اپنی فضاؤں میں بھارتی جہازوں کو پتنگوں کی طرح کٹتے دیکھا۔سیالکوٹ محاذ پر ٹینکوں کی سب سے بڑی لڑائی میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی۔ بھارتی ٹینکوں کے سامنے پاکستانی فوج کے جوانوں...