مثبت سوچ کا ہماری زندگی پر اثر - اقصیٰ عتیق

ہمارا ذہن خیالات بنانے کی مشین ہے۔ جس میں ہر وقت کوئی نا کوئی خیال بنتا اور ٹوٹتا رہتا ہے اور ہم کچھ نا کچھ سوچتے ہی رہتے ہے، کبھی اچھا کبھی برا، کبھی مثبت اور کبھی منفی۔ مثبت سوچ کا نتیجہ مثبت نکلتا ہے۔ کامیاب زندگی،مثبت سوچوں اور رویوں جب کہ ناکام زندگی منفی سوچوں کا رویوں کا نتیجہ ہوتی ہے۔ سوچ...