سپریم کور ٹ کیا کردار ادا کر سکتی ہے؟ محمدعامر خاکوانی

دو بنیادی نوعیت کے سوال ہمارے سامنے آئے ہیں۔پہلا یہ کہ کیا سپریم کورٹ کو اپنے معمول کے عدالتی کیسز نمٹانے کے ساتھ ساتھ سوموٹو نوٹس لے کر اہم عوامی ایشوز کی سماعت کرنی چاہیے؟دوسرا سوال اس بحث کو ایک قدم آگے لے جاتا ہے کہ کیا سپریم کورٹ اپنے فعال کردار (جوڈیشل ایکٹوازم)کے ذریعے کوئی ٹھوس،...