بین الا قوامی کتاب میلہ یا انٹرنیشنل بک فیر۶- صبا احمد

کاغذ و قلم کی محتاج ھے کتاب زندگی کی حقیقت ھے کتاب ٥دسمبر سے ٩ دسمبر ٢٠١٩ تک کراچی میں ایکسپورٹ سنٹر میں بین الاقوامی کتاب میلہ لگا ۔ ھمیں بھی جانے کا اتفاق ھوا ۔ھم اتفاق یوں کہیں گے ۔کہ اتفاقا” ھی معلوم ھوا اور ہمیں گاڑی میسر ھوٸ ۔ھم نے سوچا کیوں نہ اس پیشکش سے فاٸدہ اٹھایا جاۓ ۔ڈسکاٶنٹ کی آفر...