پاکستان میں چینی زبان کو کیوں لازمی قراردیا گیا؟ غلام نبی مدنی

19 فروری 2018ء کو سنیٹرخالدہ پروین نے سینٹ میں چینی زبان کو پاکستان کے سرکاری سکولوں ،کالجوں اور یونیورسٹیوں میں لازمی پڑھانے کی قرارداد پیش کی۔پیپلز پارٹی کی سنیٹرخالدہ پروین کا کہنا تھا کہ لسانی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیےچینی زبان کو لازمی پڑھانا ضروری ہے۔چیئرمین سینٹ نے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ...