آرٹیکل 6 نہ سہی ، دفعہ 121 تو لگتی ہے؟ آصف محمود

آرٹیکل 6 بھلے نہ لگتا ہو ، پاکستان کے خلاف آبی اور ماحولیاتی جارحیت میں آلہ کار بننے والوں پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 121 تو نافذ ہو ہی سکتی ہے۔ موت یا عمر قید جس کی سزا ہے۔ یاد رہے طاہر القادری نے لاہور میں ایک پریس کانفرنس کی تھی اور شریف حکومت نے اسے ’ریاست کے خلاف جنگ‘ قرار دیتے ہوئے پانچ اگست...