کیا آپ اچھے انسان ہیں ؟ - تصورعنایت

ابھی پانچ منٹ میں پتا چلا لیتے ہیں۔۔ جاپانی کہاوت ہے کہ ہر انسان کے تین چہرے ہوتے ہیں۔پہلا وہ چہرہ جو آپ دنیا کو دکھاتے ہیں ۔اس چہرے کو آپ خوب چمکا کر رکھتے ہیں۔اس چہرے پر آپ خوش گفتاری اور خوش احلاقی سمیت جس طرح کی خوبیوں کا ممکن ہو سکے "میک آپ "چڑھا کر رکھتے ہیں۔۔ دوسرا چہرہ۔۔ وہ ہوتا ہے جو آپ...