لاہور سے چترال تک کا سہ روزہ - احسن سرفراز

شہری زندگی میں روز مرہ کے کاموں سے انسانی طبعیت بعض اوقات اکتانے لگتی ہے اور جی چاہتا ہے کہ انسان کنکریٹ کے اس جنگل سے نکل کر قدرت کی صناعی کو ممکن حد تک اسکے اصل روپ میں دیکھے۔ بلند و بالا پہاڑ، ان پر اگا سبزہ، جھرنوں اور شور مچاتے دریاؤں کی آواز، برف سے ڈھکی چوٹیاں اور ان وادیوں میں بسنے والے...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com