اگر گورنرراج لگا تو اسے ایک ہی منٹ میں اڑادیں گے - سپریم کورٹ

تحریک انصاف کی جانب سے سندھ حکومت کی تبدیلی سے متعلق چائے کی پیالی میں اٹھائے جانے والے طوفان کو سپریم کورٹ کے ایک ہی ہلے نے ٹھنڈا کردیا سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں جے آئی ٹی کے خط پر 172 افرادکے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو ای سی ایل لسٹ پر...