مرد جری کا انتظار-حامد میر

\n\nجس ملک میں جوان لاشیں اٹھانا آسان اور سوال اٹھانا مشکل ہوجائے وہاں لو گ ایک دوسرے سے نہیں بلکہ اپنے آپ سے بھی ڈرنے لگتے ہیں۔ سوال اٹھانے والوں کو کفر کے فتوئوں اور غداری کے ا لزامات سے خاموش کرنے کی کوشش دشمنوں کی خفیہ مدد کے مترادف ہوتی ہے لیکن ایسے مشکل وقت میں بھی سوال اٹھاتے رہنا خوف خدا...