پنجابی، علی احمد اور گجرات - شہزاد حسین بھٹی

’’زبان صرف رابطے کا ذریعہ نہیں بلکہ یہ ہمیں دنیا کو سمجھنے کا طریقہ سکھاتی ہے تاکہ ہم اچھے اوربُرے میں تمیز کر سکیں۔ موجودہ دور کا تمام فلسفہ زبان کی بنیاد پر کھڑا ہے۔‘پنجابی زبان کی ترویج و ترقی کے لیے پنجاب میں کئی ادبی تنظیمیں گذشتہ کچھ عرصے سے پوری شدّو مد کے ساتھ اکیس فروری اور شاہ حسین کے...