پردے میں اسلام نہیں - رومانہ گوندل

"اور اے آدم تو اور تیرا جوڑا جنت میں رہو تو اس سے جہاں چاہو کھاؤ اور اس پیڑ کے پاس نہ جاناکہ حد سے بڑھنے والوں میں ہو گے۔پھر شیطان نے ان کے جی میں خطرہ ڈالا کہ ان پر کھول دے ان کی شرم کی چیزیں جو ان سے چھپی ہو ئی تھیں اور بولا تمہیں تمہارے رب نے اس پیڑ سے اس لیے منع فرمایا ہے کہ کہیں تم دو فرشتے ہو...