کیا واقعی وائی فائی سگنلز سے بھی چارجنگ ممکن ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو ہلا دیا

میری لینڈ، امریکا: میساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے انجینئروں نے گریفین استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا تجرباتی آلہ ایجاد کرلیا ہے جو وائی فائی سگنلز جذب کرکے بجلی بنا سکتا ہے۔ یہ آلہ جسے انہوں نے فی الحال ’’ٹیرا ہرٹز ریکٹی فائر‘‘ کا نام دیا ہے مربع شکل والے خردبینی گریفین ٹکڑوں پر مشتمل ہے جس...