بنارسی ٹھگ - عبدالعزیز عرب

یہ حقیقت ہے کہ پاکستان میں بدترین فوجی آمریت ہو یا جمہوریت، حکومت کسی بھی پارٹی کی ہو اسمبلیوں تک نوے فیصد انہی ایک ہزار خاندانوں کے جاگیردار، زمیندار، صنعت کار اور قبائلی سردار پہنچتے ہیں. اگر عوام یہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ جاگیردار، یہ وڈیرے، یہ صنعت کار راتوں رات اپنے عشروں کے مفاد پرستانہ کردار کو...