ووٹر کی عزت - امجد طفیل بھٹی

ہم آئے روز سڑکوں پر پڑے، ہسپتالوں کے فرشوں پر لیٹے، گاڑیوں میں سسکتے، رکشوں میں تڑپتے اور گدھا گاڑیوں پر ادھ موئے مریضوں کا حال تو دیکھتے ہی رہتے ہیں۔ اب تو یہ مناظر روز مرہ کا معمول بنتے جارہے ہیں کیونکہ اپنے ملک میں آبادی میں اضافے کی شرح ہمسایہ ممالک سے کہیں زیادہ ہے، جب آبادی بڑھتی ہے تو مہیا...