وصیت کا حق، قران حکیم، حدیث، اجماع اور غامدی مؤقف - وقار اکبر چیمہ

(١): وصیت کی ترکہ کے ایک تہائی تک قانونی تحدید غامدی صاحب کے بے شمار شواذ میں سے ایک وصیت کی عدم تحدید بھی ہے. جمیح امت کے برخلاف موصوف کا فرمان ہے کہ : "قرآن کے الفاظ میں کسی تحدید کے لیے کوئی گنجایش نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ نے علی الاطلاق فرمایا ہے کہ یہ تقسیم مرنے والے کی وصیت پوری کرنے کے بعد کی...