ریلیف، ناقص حکمت عملی سے گریز کیا جائے - قادر خان یوسف زئی

سرکاری سطح پر حکومت سندھ نے 23مارچ سے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا، جس کے بعد پولیس اور رینجرز نے باقاعدہ گشت شروع کردیا، گو کہ اس سے قبل ہی مارکٹیں بند کرائی جاچکی تھی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے وفاق کی جانب سے اعلان نہ کئے جانے کے بعد باقاعدہ 22مارچ کو اعلان کیا کہ رات بارہ بجے (23 مارچ)سے سندھ بھر...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com