پاکستان کی قندیلیں، تاریخ کے جھروکوں سے - نجم الحسن

ہمارے ملک میں قندیل بلوچ جیسی لڑکیوں کی پہلے کوئی کمی تھی نہ آج ہے، فرق صرف اتنا ہے کہ پہلے ایسی لڑکیاں صرف امراء تک محدود رہتی تھیں اور آج کل کھلے عام نظر آتی ہیں۔ کئی جنرل رانیاں، تتلیاں، بلبل اور مینائوں کی کہانیاں مقتدر طبقات کے محلات کا حصہ رہ چکی ہیں تاہم ان میں جنرل ضیاء، لیاقت علی خان، محمد...