نکاح کی اہمیت ، ضرورت اور مقصد - مولانا عبدالمتین

نکاح کے متعلق دین اسلام کی رہنمائی کا عمل شادی بیاہ کے احکامات سے شروع نہیں ہوتا ،بلکہ انسان کی تخلیق اور پیدا کرنے کے تذکرے سے شروع ہوتا ہے ۔ قرآن کریم میں اللہ رب العزت سورۃ نساء میں ارشاد فرماتے ہیں يَآ اَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمُ الَّذِىْ خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ وَّّخَلَقَ...