آ بیل مجھے مار - ڈاکٹر غیث المعرفۃ

یوں تو مسلمان ممالک میں کم فہم اور کم عقل قیادتیں کثرت میں پائی جاتی ہیں، حالات کی نبض سے بیگانہ، منصوبہ سازی سے عاری اور دوررس فیصلہ کرنے سے نا آشنا۔لیکن خوش قسمتی سے ہمیں اس قبیل کی ترقی یاب نسل سے فیض یاب ہونے کا موقع ملا ہے، کچھ لوگ ہوتے ہیں جو تاریخ کی کتابوں سے سبق حاصل کرتے ہیں، کچھ لوگ ہوتے...