شہر رسول میں قرآن کریم نمائش - حافظ خضر حیات

حرمین شریفین وہ مقدس سرزمین ہے جسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی قدم بوسی کا شرف حاصل ہے۔ اس کے درو دیوار نزول وحی کےگواہ اور اس کی عملی تطبیق کی پہلی تربیت گاہ ہیں۔ یہاں سے اسلام شروع ہوا، پوری دنیا میں پھیلا اور یہیں پر آکر سمٹ جائے گا۔ مارِزِ ایمان شہر...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com