پوتا چاہیے تو – ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

اس پر ہمیشہ میرا دل کڑھتا ہے کہ بچہ پیدا کرے تو زچگی کا درد سہے عورت، بچے پیدا کرنے سے بچنا ہے تو فیملی پلاننگ کے لیے گنی پگ بنے عورت، حمل ٹھہر گیا، ضائع کروانے کے لیے تکلیف اٹھائے تو بھی عورت، ابارشن کروا کر خدا کی بھی مجرم قانون کی بھی مجرم مزید پڑھیں

جو حکم اللہ کا – ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

بوٹے سے قد کی وہ نازک دلہن اپنے چھ فٹ سے نکلتے قد والے شوہر کے ساتھ بہت بھلی لگتی تھی. سر پر دوپٹہ لیے، پلو کا کونا منہ میں دبائے بھاگ بھاگ کر اپنے ساس سسر کی خدمت بجا لاتی، چھوٹے دیوروں سے چھوٹے بھائیوں اور بیٹوں کی طرح پیار کرتی، سب کے دلوں مزید پڑھیں

ہمسفر کہانی – نورین تبسم

”اوراس کی نشانیوں میں سے ہے کہ اس نے تمہارا جوڑا تم ہی میں سے پیدا کیا تاکہ تمہیں اِس سے سکون حاصل ہو۔اور تمہارے درمیان محبت اور رحمت پیدا کردی۔یقیناً اس میں غوروفکر کرنے والوں کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں“۔ (سورہ الروم، آیت 21) تخلیقِ کائنات کے بعد انسان کا انسان سے اولین مزید پڑھیں

شادی کے بعد یکطرفہ محبت – فرح رضوان

اس بار جو مسئلہ سامنے ہے، وہ ہے ازواج میں سے کسی بھی ایک کا دوسرے کو شدت سے چاہنا، لیکن بدلے میں اگلے کے مسلسل تلخ، سرد اور سخت رویے کے سبب، اپنی بےقدری کا احساس کا روح میں ایسا سرایت کر جانا کہ پھر اپنا آپ گنوا کر ڈپریشن کے راستے سیلف پٹی مزید پڑھیں

لائف پارٹنر؛ رشتہ کہاں ٹوٹتا کیسے جڑتا ہے؟ فرح رضوان

یہ تو بہت ہی اچھا ہوا کہ ٹارزن اور جنگل بک کے، موگلی کی کہانی ایک اچھے موڑ پر ختم کر دی گئی، ورنہ بات آگے بڑھتی تو ان کی نسل بھی آگے بڑھنی ہی تھی، تب خود ہی سوچیں کہ حیوانوں کے زیر سایہ پل کر بڑے ہونے والے موگلی یا ٹارزن کی پیرنٹنگ مزید پڑھیں