مہلک وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، سعودی حکومت نے مکہ اور مدینہ سے متعلق کڑا فیصلہ لےلیا

مہلک وائرس کے پھیلاو کے پیشِ نظر سعودی عرب نے مکہ اور مدینہ میں چوبیس گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ کر دیا۔ صرف مخصوص اوقات میں نوجوان ادویات اور خوراک کی خریداری کر سکیں گے۔ کورونا سے نمٹنے کے جتن، سعودی حکام نے مکہ اور مدینہ میں چوبیس گھنٹوں کے کرفیو کا اعلان کر دیا۔ اطلاق حرم شریف اور مسجد نبوی پر...