ملاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس کا نفاذ ظالمانہ اقدام کیوں؟-ارشد اللہ

پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 247 کے مطابق ملاکنڈ ڈویژن کو ٹیکس فری زون کی آئینی حثیت حاصل ہے۔ 1973ء کے آئین میں متفقہ طور پر یہاں کے باشندوں کو ضمانت دی گئی تھی کہ ان سے کوئی ٹیکس نہیں لیا جائے گا۔ ملاکنڈ ڈویژن صوبے کے زیر انتظام قبائلی علاقہ (پاٹا) ہے جس میں سات اضلاع ملاکنڈ ایجنسی، سوات، بونیر،...