میرا پسندیدہ مصنف - عظیم الرحمن عثمانی

میں نے ابوالاعلی مودودی کی سحر انگیز تحریروں کو پڑھا ہے، میں نے ابوالکلام آزاد کی انشاء پردازی کا کمال دیکھا ہے۔ میں نے ڈاکٹر اسرار احمد کی نثر میں بھی ان کی گرج محسوس کی ہے۔ میں نے وحید الدین خان کی اصلاحی تحریروں کا حسن سراہا ہے۔ میں نے اشفاق احمد کے ناولوں سے محبت کو جذب کیا ہے۔، میں نے جون...