یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ،یہ بڑے نصیب کی بات ہے - الیاس محمد حسین

یہ کہانی اس شخص کی ہے جس نے مسجدالحرام اور مسجد نبوی شریف کا ڈیزائن کیا تھا ماشاء اللہ یہ کیسی سعادت اور اعزاز ہے کہ دنیا میں صرف اور صرف ایک عاشق ِ رسول ﷺ کے حصہ میں ہی آیا ہے اس مقدر پر جتنابھی نازکیاجائے کم ہے وہ ایک مصری انجینئر اور آرکیٹیکٹ تھا جس نے ظاہری دنیاوی بودوباش سے دور اور نامعلوم...