مزاح یا مذاق فیصلہ آپ کا - عرفان اقبال

مذاق ایک معاشرتی ناسور جسے ہم نے جاننے کے باوجود بھی نظر انداز کر رکھا ہے۔ اس بات کا اندازہ اس خبر سے لگایا جاسکتا ہے کہ ” دوست نے مذاق کے موڈ میں غوطے دیتے ہوئے اپنے ایک دوست کی جان لے لی“۔ اس جیسی ایک اور خبر بھی اخبارات کی زینت بنی کے دوستوں نے پرینک ویڈیو بنانے کے چکر میں دوست کو گولی ماردی۔...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com