کو-ایجوکیشن میں پڑھنا اور پڑھانا کیسا ہے؟ حافظ محمد زبیر

دوست کا سوال ہے کہ کو-ایجوکیشن میں پڑھنے اور پڑھانے کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ جواب: اصولی طور یہ کہنا درست ہے کہ شریعت نے مردوں اور عورتوں کے ایک مقام، ایک پلیٹ فارم اور ایک چھت کے نیچے جمع ہونے کو حرام نہیں کہا ہے۔ اگر ایسا حرام ہوتا تو عورتوں کو مسجد میں جا کر نماز پڑھنے کی اجازت نہ دی جاتی۔...