21 ویں صدی کا سب سے بڑا اور متنازع واقعہ ہے - ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کو منظرعام پر لانے کے لیے کوششیں جاری رکھے گا۔ اگر 11 ستمبر کے حملے کو شمار نہ کیا جائے تو کہا جا سکتا ہے کہ خاشقجی کا قتل 21 ویں صدی کا سب سے بڑا اور سب سے متنازع واقعہ تھا، کیونکہ 11 ستمبر کے بعد کوئی بھی واقعہ ایسا...