ماں کے لاڈلے - گلناز فیروز خان

میں اپنے چچا کے ہمراہ کل رات نارتھ ویسٹ ہسپتال جا رہی تھی۔ شہر خاموش پڑا تھا۔ وہ شہر جو صبح کے وقت ہزاروں مزدوروں کو اپنے دل میں جگہ دیتا ہے، ابھی خود سو چکا تھا۔ کپکپاتی سردی دلوں کو چیر رہی تھی تو دوسری طرف رات بھی اب و تاب پر تھی۔ خاموشی نے پورے شہر کو اپنے لپیٹ میں لے لیا تھا۔ تاریکی آسمان کے...