ایک نوجوان ہم جنس پرستی سے کیسے بچا؟ آر ایم اقبال

بہتر ذریعہ معاش کی فکر میں ہر انسان بہتر سے بہتر پڑھائی اور کامیابی کی کوشش کرتا ہے، مگر بہت سے لوگ اچھا پڑھ لکھنے کے باوجود بھی اچھی تربیت سے محروم رہ جاتے ہیں اور بعض اوقات کم پڑھے لکھے یا ان پڑھ بھی ادب و آداب کی اونچائیوں کو چھونے لگتے ہیں، یہی وہ ظرف ہے جو اللہ پاک کی طرف سے نعمت کے طور پر کچھ...