حیاء سے ہے حیات - روبینہ شاہین

بلاشبہ ہماری اسلامی تہذیب میں حیا ءوہ گوہر نامدار ہے۔جس پر جتنا فخر کیا جائے کم ہے۔اسلامی تاریخ اس درخشندہ گوہر کی عظیم روایت کی نہ صرف بانی ہے بلکہ اس کو آج تک سینے سے لگائے اس کی حفاظت پر مامور ہے۔ جانتے ہو حیاء کیا ہے؟حیا حیات ہے، حیا نہیں تو حیات نہیں۔ علامہ ابن فارس لکھتے ہیں کہ ہیں حی سے حیات...