قلم کا قرض - ملک شاہ زیب احمد

اللہ تعالی نے اپنی مخلوقات کی تربیت کے لیے ازل سے لے کر قیامت تک اپنی شان کے مطابق تعلیم کا بندوبست کیا ہوا ہے اور اس سلسلے میں انسان کی تعلیم و تربیت کے لئے کچھ خاص انتظام کیا ہے۔ کیونکہ اصل تعلیم دینے والی اللہ کی ذات ہے اس وجہ سے تعلیم کے ذریعے بے شمار ہیں اور ان میں قلم و کتابت بھی شامل ہے۔...