آج تم کل ہماری باری ہے کو نہ بھولیں - حبیب الرحمن

لگتا ہے کہ بادشاہت یا کرسی کا نشہ ایسا ہے جس کے آگے تمام مقاصدِ حیات ہیچ ہو کر رہ جاتے ہیں۔ جب کرسی ہی خدا، کرسی ہی رسول اور کرسی ہی کتاب بن جائے تو پھر سارے رشتے، سارے ناطے، سارے تعلق اور سارے اصول کرسی کی شکل و صورت اختیار کر لیتے ہیں اور اگر سنجیدگی کے ساتھ دیکھا جائے تو ہر وہ فرد جو اس کرسی سے...